• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Election2018

’نکاح صرف چھپ کر کرتے ہیں‘

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 26, 2018

تحریک انصاف کے چئیرمین کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ ہی گھنٹوں کے فرق سے اپنے سابق شوہر عمران خان اور مسلم لیگ (ن) پر زور دار وار کردیے۔

انہوں نے پہلے ایک ویڈیو ری ٹوئٹ کی جس میں وہ سرِعام ووٹ کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ "Nikah sirf chup k kerte hain"

اس ٹوئٹ کے کچھ ہی دیر بعد انہوں نے ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ ایک ایسی بلی کے ساتھ موجود ہیں جو شیر سے مماثلت رکھتی ہے اور اس تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن لکھا کہ

"Is wari …. Billi"

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024