• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Election 2018

پی ٹی آئی کے جشن میں شدید ہوائی فائرنگ

شائع July 26, 2018

جہاں عام انتخابات 2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کے بعد ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جشن شروع ہوگیا، تو وہیں کچھ جگہوں پر قانون کی خلاف ورزی بھی کی گئی۔

ایسا ہی کچھ پیشاور میں قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 27 میں ہوا، جہاں پی ٹی آئی امیدوار شوکت علی کی فتح پر کارکنان نے جشن کے دورران شدید ہوائی فائرنگ کی۔

شوکت علی جیسے ہی عوام میں آئے تو لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کی گاڑی کو گھیر لیا اور کچھ کارکنان ہوائی فائرنگ کرتے رہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024