• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
Live Election 2018

’انتخابات کا کامیاب انعقاد کرانے پر سلیوٹ کرتا ہوں‘ چینی سفارتکار

شائع July 25, 2018

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان ژاؤ نے اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے انتخابات کا کامیاب انعقاد کروانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سلیوٹ پیش کیا ہے۔

انہوں نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’مجھے پاکستان میں الیکشن 2018ء کے تاریخی لمحات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ آج کے دن انتخابات کا کامیاب انعقاد کروانے پر نگران حکومت اور الیکشن کمیشن پاکستان سلیوٹ کے مستحق ہیں۔ چاہے کچھ بھی نتیجہ آئے چاہے کوئی بھی جیتے، پاکستان جیت چکا ہے۔‘

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024