• KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:19pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:15pm
  • KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:19pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:15pm
Live Election 2018

پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے آیا شخص انتقال کرگیا

شائع July 25, 2018

خانیوال کی تحصیل کبیروالہ میں جمال کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹر دل کے عارضے میں مبتلا ہوکر وفات پاگئے۔

پولنگ اسٹیشن میں اپنے حق رائے دہی کے استعمال کرنے کے لیے آئے ووٹر پولنگ اسٹیشن میں ہی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق ووٹر کی شناخت منظور حسین کے نام سے کی گئی ہے۔

منظور حسین این اے 150 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پہنچے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2025
کارٹون : 23 اپریل 2025