• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Election2018

خصوصی افراد بھی ملک کے حالات بدلنے کیلئے پرجوش

شائع July 25, 2018

مملکت خداداد میں 11 ویں عام انتخابات میں جہاں عام شہری ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں وہی خصوصی شہری بھی ملک کے حالات بدلنے کے لیے پرجوش نظر آرہے ہیں۔

خصوصی افراد نہ صرف اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں بلکہ ان لوگوں کے لیے سبق بھی بن رہے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ان کے ایک ووٹ سے کیا فرق پڑ جائے گا۔

این اے 131 کی ایک خصوصی لڑکی فجر اسی جذبے سے سرشار نظر آئی اور ملک کی قسمت بدلنے کے لیے خود چل کر پولنگ اسٹیشن تک آئی اور ووٹ کاسٹ کیا۔

اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد شفق ملک سے محبت میں اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025