• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:16pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:37pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:39pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:16pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:37pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:39pm
Live Election 2018

الیکشن کمیشن کی مسیجنگ سروس نے 48 گھنٹوں میں کروڑوں روپے کما لیے

شائع July 25, 2018

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی مسیجنگ سروس 8300 نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی مسیجنگ سروس 8300 کو اب تک ڈھائی کروڑ لوگ استعمال کر چکے ہیں جبکہ 48 گھنٹوں میں اس سروس نے 5 کروڑ روپے کمالیے۔

کارٹون

کارٹون : 31 اکتوبر 2024
کارٹون : 30 اکتوبر 2024