• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ July 26, 2018

مملکتِ خداداد پاکستان میں 11ویں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ایک طرف سیاسی جماعتیں جیت کے لیے پُرامید ہیں وہیں صحافتی میدان میں بھی اس انتخابات کی کوریج کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔

ملک میں تمام ہی ٹی وی چینلز معتبر اور سب سے پہلے نتائج دکھانے کا دعوی کررہے ہیں، لیکن ایسی صورت میں اخبارات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

آج ملک بھر کے 10 بڑے اخبارات نے انتخابات سے متعلق کیا سرخیاں لگائی ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

جنگ

ایکسپریس

دنیا

روزنامہ 92

جسارت

نئی بات

جہان پاکستان

امت

اوصاف

خبریں