• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:55pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:33pm
  • ISB: Asr 4:47pm Maghrib 6:40pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:55pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:33pm
  • ISB: Asr 4:47pm Maghrib 6:40pm
Live Election 2018

راؤنڈ اپ 9 بجے سے 10 بجے تک

شائع July 25, 2018
  • بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری نے این اے 213 میں اپنے ووٹ کاسٹ کیے

  • کوئٹہ میں تاحال بہتر ٹرن آؤٹ ہے

  • پاک سرزمین پارٹی کے چیف مصطفیٰ کمال نے این اے 243 نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے اپنا ووٹ ڈالا اور نیا صوبہ بنانے کا عندیہ دیا۔

  • پی پی پی کے سید مراد علی شاہ اور خورشید شاہ نے سیہون میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • کورنگی کے علاقے میں پولیس نے پولنگ اسٹیشن میں گھسنے والے نامعلوم افراد کو گرفتار کیا، اس پر الزام ہے کہ جعلی شناختی کارڈ پر ووٹ کاسٹ کرنا چاہتا تھا۔

  • خیبرپختونخوا کے نوشہرہ میں خواتین کو انتخابی عمل کا حصہ بننے سے روکنے کی اطلاعات ہیں۔

  • الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام شکایات فوری دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

  • وزیراطلاعات نے میڈیا رپورٹ کو مسترد کیا جس میں کہا گیا تھا کہ میڈیا کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی، انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ای سی پی کے قوائد واضح ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2025
کارٹون : 16 اپریل 2025