• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

چیف الیکشن کمشنر کی فون کال کے ذریعے ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب

شائع July 24, 2018

انتخابات 2018 میں جہاں ایک طرف سیاسی جماعتوں نے ایس ایم ایس کے ذریعے بھی تشہیری مہم چلائی تو وہی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی انتخابات میں ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی طرف راغب کرنے کے لیے صارفین کے موبائل پر کال بھی کردی۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار احمد رضا کے نام سے آنے والی اس ریکارڈڈ کال میں ووٹرز سے درخواست کی گئی کہ 25 جولائی کو اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا قومی فریضہ انجام دیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025