• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

انتخابی دوڑ کا آغاز ہوا چاہتا ہے

شائع July 24, 2018

انتخابات 2018 کا باقائدہ آغاز ہونے میں بس چند گھنٹے ہیں باقی ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم کے دوران اپنے دعووں اور وعدوں سے عوام کو متوجہ کرنے کی بہت کوشش کی ہے لیکن اب دیکھنا ہے کہ عوام کس کے حق میں اپنی رائے دیتے ہیں۔

انتخابات کی دوڑ میں تمام سیاست ہی ہیں لیکن جیت کس کا مقدر بنے گی یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا، تاہم اس تمام صورتحال کی عکاسی ڈان میں شائع کارٹون کرتا نظر آیا، جہاں تمام سیاسی رہنماؤں کو انتخابی ریس میں شامل دیکھا جاسکتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025