• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm

جاپان میں شدید گرمی کی لہر

شائع July 23, 2018

جاپان میں تپتے سورج اور حبس کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔

جبکہ صرف 2 دنوں میں ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہونے والے 5 ہزار سے زائد افراد کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی گئی ہے۔

گزشتہ روز ہیٹ ویو کی وجہ سے دارالحکومت ٹوکیو میں 3000 سے زائد ایمبولینسز کی خدمات حاصل کی گئیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

صرف دو ہفتوں کے درمیان شدید گرمی سے 12 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد شامل ہیں.

جبکہ آج بھی درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی معطل ہیں اور مصروف ترین شاہراہوں پر بھی سناٹا ہے۔

ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہونے والے 5 ہزار سے زائد افراد کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی گئی ہے — فوٹو: اے ایف پی

جاپان میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جا پہنچی ہے— فوٹو: اے پی

جاپان میں رواں ماہ کے آغاز سے ہی سورج اپنے جوبن پر ہے — فوٹو: اے ایف پی

صرف دو ہفتوں کے درمیان شدید گرمی سے 12 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

جن میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد شامل ہیں جب کہ آج بھی درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی معطل ہیں اور مصروف ترین شاہراہوں پر بھی سناٹا ہے — فوٹو: اے پی

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی تازہ لہر مزید 4 دن تک جاری رہے گی جس سے بچاؤ کے لیے وزارت صحت نے آگاہی مہم کا آغاز کر رکھا ہے — فوٹو: ٹوئٹر

جبکہ جگہ جگہ ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں — فوٹو: ٹوئٹر

ہیٹ ویو سے قبل جاپان کو زلزلے کا سامنا تھا جس میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے — فوٹو: اے ایف پی