• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

فرانس فٹبال کا نیا شہنشاہ

شائع July 16, 2018

فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

روس کے دارالحکومت ماسکو کے لُزنیکی اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائیوں کے سامنے کروشیا کی ٹیم نے میچ کی ابتدا میں جارحانہ اور عمدہ کھیل پیش کیا لیکن فرانس کی شاندار حکمت عملی کا ان کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔

فرانس نے میچ میں برتری حاصل کی لیکن کروشیا نے اسے جلد ہی برابر کردیا البتہ انٹوئن گریزمین کے پینالٹی کک کے گول کی بدولت فرانس نے برتری حاصل کی۔

میچ کے دوسرے ہاف میں پال پوگبا اور پھر ایمباپے نے گول اسکور کر کے فرانس کی فتح اور کروشیا کی شکست پر مہر ثبت کردی۔

کروشیا نے اس کے بعد میچ میں ایک اور گول اسکور کیا لیکن انہیں میچ میں 2-4 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فرانس کے کپتان ہوگو ایل لورس ورلڈ کپ ٹرافی تھامے جشن منا رہے ہیں— فوٹو: اے پی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب کا ایک منظر— فوٹو: اے ایف پی

امریکی گلوکار ول اسمتھ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں— فوٹو: اے پی

برازیل کے سابق عظیم فٹبالر رونالڈینو افریقی ڈھول بجا رہے ہیں— فوٹو: اے پی

ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں ایک ڈانسر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے— فوٹو: اے پی

گزشتہ ورلڈ کپ کی چیمپیئن جرمنی کے سابق کپتان فلپ لاہم روسی ماڈل کے ہمراہ میدان میں ورلڈ کپ کی ٹرافی لے کر آئے— فوٹو: اے پی

ورلڈ کپ فائنل کے آغاز سے قبل کروشیا کی صدر کولنڈا گریبر، روس کے صدر ولادمیر پیوٹن، فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو اور فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون ایک ساتھ تصویر کھنچوا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

فائنل میچ سے قبل دونوں ٹیموں  کا قومی ترانہ بجایا جا رہا ہے— فوٹو: اے پی

فرانس کے کھلاڑی ورلڈ کپ فائنل کا پہلا گول کرنے پر شاداں نظر آ رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

کروشیا کے ایون پیریسک کی جانب سے کیے گئے گول کا منظر— فوٹو: اے پی

کروشیا کی ٹیم ایون پیریسک کو گول اسکور کرنے پر مبارکباد دے رہی ہے— فوٹو: اے پی

فرانس کے کھلاڑی پال پوگبا کو مبارکباد دے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موجود کروشیا کے فینز اپنی ٹیم کے میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں— فوٹو: اے پی

عالمی چیمپیئن فرانس کے کھلاڑی فائنل جیتنے کے بعد اپنے ملک کا جھنڈا تھامے خوشیاں منا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

عالمی کپ کے اختتام کے موقع پر کروشیا، فرانس اور میزبان روس کے صدور ایک ساتھ کھڑے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے کوچ عالمی کپ کو چومتے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر اسپورٹس مین اسپرٹ کا شاندار منظر— فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے مشرقی شہر اسٹری بورگ میں فینز بڑی اسکرین پر میچ دیکھنے کے لیے جمع ہیں— فوٹو: اے پی

عالمی کپ میں شکست کے بعد کروشیا کے کھلاڑی مایوس نظر آ رہے ہیں— فوٹو: اے پی

عالمی کپ کے میزبان روس کے صدر ولادمیر پیوٹن ورلڈ کپ ٹرافی کو ہاتھ لگا رہے ہیں جبکہ ان کے عقت میں فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو بھی موجود ہیں— فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے ایمباپے ینگ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ اور کروشیا کے لوکا موڈرچ گولڈن بال ایوارڈ کے ساتھ— فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے کپتان اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ عالمی کپ کی ٹرافی کو چوم رہے ہیں— فوٹو: اے پی

فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد کروشیا کی ٹیم اور آفیشلز کا گروپ فوٹو— فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے کپتان ہوگو ایل لورس عالمی کپ کی ٹرافی اٹھائے ہوئے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

mohtashim sheikh Jul 16, 2018 05:26pm
I personally can't bear can't khink that Croatia whos coming through out , out class in the world cup how defeated by not 1 or 2 but 4 goals, its 100% fixing or something else ????