• KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:08pm Asr 4:33pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:38pm
  • KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:08pm Asr 4:33pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:38pm
Live Election 2018

ایم ایم اے اور جی ڈی اے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

شائع July 15, 2018

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اورمتحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے مابین سندھ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق ہوگیا۔

ایم ایم اے سندھ نے جی ڈی اے سے انتخابی اتحاد کی منظوری دے دی۔ فائنل انتخابی معرکہ میں سندھ بھر سے مشترکہ امیدوارہوں گے۔ سندھ اسمبلی کی 20 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی گئی ۔

ایم ایم اے سندھ کے صدر علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ جی ڈی اے سے صوبائی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی مجلس عاملہ نے منظوری دے دی ہے، جلد ہی دونوں کے جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر کے اتحاد کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2025
کارٹون : 26 مارچ 2025