• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

نواز شریف، مریم کی استقبالی ریلی کی جھلکیاں

شائع July 14, 2018

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی سربراہی میں قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد وطن واپسی پر استقبال کے لیے ریلی نکالی گئی جو رکاوٹوں کے باعث لاہور ائرپورٹ تک نہیں پہنچ سکی۔

پنجاب کی نگراں حکومت نے لاہور میں ائرپورٹ کی جانب جانے والے تمام راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی تھیں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا تھا۔

مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا اور شیلنگ بھی کی گئی جبکہ فیصل آباد، گجرانوالا، سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں سے لاہور آنے والی ریلیوں کو بھی شہر میں داخلے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔

پولیس نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کی—فوٹو: اے پی

لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد اپنے قائد کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکلی تھی —فوٹو: اے پی

مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنان بھی ریلی میں شریک تھیں—فوٹو: اے ایف پی

پیراملٹری فورسز کی جانب سے ریلی میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی تلاشی بھی لی گئی—فوٹو: اے پی

کارکنان نے ریلی کے دوران احتجاج بھی کیا—فوٹو: اے ایف پی
کارکنان نے ریلی کے دوران احتجاج بھی کیا—فوٹو: اے ایف پی
مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنان بھی ریلی میں شریک تھیں—فوٹو: اے ایف پی
مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنان بھی ریلی میں شریک تھیں—فوٹو: اے ایف پی
پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے مسلم لیگ ن کی ریلی کو روکنے کے لیے بھرپور تیاری کر رکھی تھی—فوٹو: اے ایف پی

مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنے قائد کی گرفتاری کے پیش نظر مختلف انداز میں احتجاج کررہے تھے—فوٹو: اے ایف پی

پولیس لاہور کی سڑکوں میں جابجا موجود رہی —فوٹو: اے پی

پولیس کے تشدد کا نشانہ بزرگ لیگی کارکن بھی بن گئے—فوٹو: اے پی

نواز شریف کے استقبالی ریلی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی تھی—فوٹو: اے پی

مسلم لیگ ن کے کارکنان نواز شریف کی تصاویر اٹھائے لاہور ائرپورٹ کی جانب رواں دواں تھے—فوٹو: اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

امین قرشی Jul 14, 2018 02:22pm
دما دم مست قلندر