• KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:45pm
  • LHR: Asr 4:32pm Maghrib 6:17pm
  • ISB: Asr 4:37pm Maghrib 6:23pm
  • KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:45pm
  • LHR: Asr 4:32pm Maghrib 6:17pm
  • ISB: Asr 4:37pm Maghrib 6:23pm

سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور کے 5 اہم نکات

شائع July 9, 2018

انتخابات 2018 کے قریب آتے ہی سیاسی ماحول گرم ہوجاتا جارہا ہے اور سیاسی جماعتیں عوام کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے انتخابی منشور پیش کررہی ہیں۔

گزشتہ 3 ادوار میں ملک کی 4 مختلف سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے پیش کیے گئے انتخابی منشور کے 5 اہم نکات کچھ اس طرح تھے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025