• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

انتخابات 2018: کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم

شائع June 29, 2018

عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا۔

امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد ریٹرننگ افسران انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی نظر ثانی فہرست جاری کریں گے۔

بعد ازاں نظرثانی کی فہرست کے ساتھ 30 جون کو امیدواروں کے انتخابی نشان اور حتمی فہرست کا اجراء کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025