• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Election 2018

’نیب کی کارروائیوں کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں‘

شائع June 28, 2018

لاہور: قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ’ان کا الیکشن یا انتخابات میں حصہ لینے والے کسی گروہ سے کوئی تعلق نہیں‘۔

انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کی منظوری دے دی گئی۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے واضح کردیا کہ الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد بھی احتساب سے متعلق ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024