بورے والا: سیاسی جماعت اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم
بورے والا میں سیاسی جماعت اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم ہوگیا، فریقین نے ایک دوسرے پر آزادانہ ڈنڈے برسائے۔
اس دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی جس سے ایک 14 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔
Get the latest news and updates from DawnNews