• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

پاکستانی اسٹارز نے عید پر کیسے ملبوسات پسند کیے؟

شائع June 17, 2018

عید الفطر خوشیوں سے بھرا تہوار ہے جو ہر ایک ہی جوش و خروش سے مناتا ہے، جن میں فلم اور ٹیلیویژن کے مشہور ستارے بھی شامل ہیں۔

پاکستان کے فنکاروں نے بھی اس موقع کو اپنے، اپنے انداز سے منایا اور ان کے ملبوسات ایک سے بڑھ کر ایک رہے۔

ویسے اندازہ ہوتا ہے کہ غرارے اب بھی خواتین اسٹارز کا پسندیدہ لباس ہے جبکہ مردوں کو کرتے پہننا پسند ہے۔

مزید پڑھیں : پاکستانی اسٹارز بھی عید کی مبارکباد دینے میں پیچھے نہ رہے

حریم فاروق، عروہ حسین اور سونیا حسین سفید غراروں کا انتخاب کیا۔

Mai tenu samjhawan ki 🤪💜 #sonyahussyn

A post shared by Sonya Hussyn (@sonyahussyn) on

سمبل اقبال نے سائرہ رضوان کے جگمگاتے غرارے کو چنا۔

ماورا حسین کا یہ سنہری لباس کافی منفرد ہے۔

فیروز خان نے سرخ رنگ کے اس کرتے کو پسند کیا۔

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک۔

Eid Mubarak 🌙 📷- @digitaldiarybyzoya

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

صنم جنگ بھی اس لباس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

حرا مانی اپنے بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں سے لطف اندوز ہوئے۔

Eid mubarak mere mani muzammil ibrahim hum sub ki taraf se Jewellery by @samreenvance

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) on

ماڈل مہرین سید اور ان کی بیٹی نے ایک جیسا لباس پہنا۔

دانش تیمور اور عائزہ خان اور ان کے بچوں نے سفید ملبوسات کا انتخاب کیا۔

EID MUBARAK EVERYONE.. STAY BLESSED and remember me and family in your prayers..

A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16) on

سجل علی اپنی بہن کے ساتھ۔

نیلم منیر نے عید پر میک اپ نہ کرنے کا پیغام شیئر کیا۔

Let’s no makeup on Eid 😍🤩 #EidMubarik ❤️ @asimjofa

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) on

مایا علی نے گلابی رنگ کو پسند کیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024