• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

پاک-آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ کی جھلکیاں

شائع May 13, 2018

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے مختصر طرز کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ڈیبیو کرلیا۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کے باعث متاثر ہوا اور کھیل ممکن نہیں ہوسکا تا ہم دوسرے روز میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنا پہلا میچ کھیلنے والے فہیم اشرف اور شاداب خان کی شاندار نصف سنچریوں کی مدد سے 6 وکٹوں پر 268 رنز بنالیے۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ سے قبل سیریز کی ٹرافی بھی میدان میں لائی گئی—فوٹو: اے ایف پی

آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر پاکستانی ٹیم نے انتظامیہ کے ساتھ گروپ فوٹو لیا—فوٹواے ایف پی

آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا—فوٹواے ایف پی

آئرلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں طویل صبر کے بعد ڈیبیو کیا—فوٹو:اے ایف پی

آئرلینڈ کے باولرز نے ابتدامیں بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا—فوٹو:اے ایف پی

اسد شفیق نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

ڈبلن کے کرکٹ گراونڈ میں آئرلینڈ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود تھی—فوٹو: اے ایف پی

آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہوا—فوٹو: اے پی

آئرلینڈ کے باولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی—فوٹو: اے ایف پی

فہیم اشرف اور شاداب خان نے ذمہ داران بلے بازی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

فہیم اشرف نے اپنے پہلے ٹیسٹ میں ہی نصف سنچری مکمل کی—فوٹو: اے ایف پی