• KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:30am Sunrise 6:57am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:08am
  • KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:30am Sunrise 6:57am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:08am

بھارت میں طوفانی بارش سے درجنوں افراد ہلاک

شائع May 3, 2018

بھارت کے شمالی اور مغربی حصوں میں طوفانی بارش اور مٹی کے طوفان کی زد میں آکر تقریباً 91 افراد ہلاک جبکہ 160 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بارش اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں شمالی اتر پردیش کی ریاست میں تقریباً 64 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوئے۔

بھارتی ریاست راجستھان طوفانی بارش سے تقریباً 27 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث شہریوں پر درخت اور دیواریں گرنے سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔

طوفانی بارش اور مٹی کے طوفان کی زد میں آکر تقریباً 91 افراد ہلاک جبکہ 160 سے زائد زخمی ہوئے— اے ایف پی فوٹو

راجھستان میں بارش اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کا ایک منظر — اے پی فوٹو

الہ آباد اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں درجنوں گھر تباہ اور متعدد ہلاکتیں ہوئیں — اے ایف پی فوٹو

شملہ میں شدید بارش سے روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی — اے ایف پی فوٹو

مٹی کا طوفان اتنا شدید تھا کہ لوگوں کو سانس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا — اے پی فوٹو

آگرہ میں تباہی کا ایک منظر — اے ایف پی فوٹو

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی بھی مٹی کے طوفان سے متاثر ہوا — اے پی فوٹو