• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج،مظاہرین پر فائرنگ،آنسو گیس کا استعمال

شائع April 2, 2018

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ضلع اسلام آباد میں مختلف مسلح کارروائیوں کے دوران 17 نوجوانوں کو نشانہ بنایا اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

ضلع شوپیاں اور ضلع اسلام آباد میں کارروائیوں کے دوران جاں بحق نوجوانوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 مزید نوجوان موقع پر دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق نوجوانوں کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے جنھیں سری نگر کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں مزید دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

بھارتی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور فائرنگ بھی کیا—فوٹو:اے پی

بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 100 کے قریب کشمیری زخمی بھی ہوئے—فوٹو:اے پی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مختلف کارروائیوں میں 17 نوجوانوں کو جاں بحق کردیا—
فوٹو: اے ایف پی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مختلف کارروائیوں میں 17 نوجوانوں کو جاں بحق کردیا— فوٹو: اے ایف پی
بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 100 کے قریب کشمیری زخمی بھی ہوئے—فوٹو:اے پی
بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 100 کے قریب کشمیری زخمی بھی ہوئے—فوٹو:اے پی
نوجوانوں کی ہلاکتوں کے بعد شدیداحتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا—فوٹو:اے پی

مظاہرین نے پاکستان کے پرچم کو اٹھایا ہوا تھا—فوٹو:اے ایف پی

سری نگر کے جنوبی اضلاع میں معمولات زندگی معطل ہوگئیں—فوٹو: اے پی

کشمیری نوجوانوں نے پتھراؤ کیا اور ٹائر جلا کر احتجاج کیا—فوٹو:اے ایف پی

بھارتی فوجی کی فائرنگ اور آنسو گیس کا مقابلہ کشمیری نوجوان نے پتھراؤ سے کیا—فوٹو:اے پی

بھارتی فوج کی فائرنگ سے کئی نوجوان شدید زخمی ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

کارروائیوں کے دوران چار گھروں کو بھی نذر آتش کردیا گیا—فوٹو: اے پی

بھارتی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور فائرنگ کے علاوہ غلیل کا بھی استعمال کیا—فوٹو:اے پی

نوجوانوں کی شہادت پر خواتین اور مرد سب سراپا احتجاج تھے—فوٹو: اے ایف پی

کشمیر کے ضلع شوپیاں اور اسلام آباد میں شدید احتجاج کیا گیا—فوٹو: اے پی

بھارتی فوجیوں نے دونوں اضلاع کو گھیرے میں لے کر وحشیانہ کارروائیاں کیں—فوٹو:اے پی