• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

100 فٹ بلندی سے خودکشی کی کوشش

شائع March 27, 2018

امریکی شہر نیو یارک میں ایک نوجوان خود کشی کرنے کے لیے 100 فٹ بلند پل پر چڑھ گیا۔

31 سالہ نوجوان پل سے چھلانگ لگانے کی دھمکیاں دیتا رہا، تاہم اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے نوجوان کو روکنے کی کوشش کی، جبکہ نیچے سڑک پر ٹریفک کی روانی بھی روک دی گئی۔

اسی دوران نوجوان نے اپنے گلے کے گرد رسی باندھی اور اچانک بے ہوش ہوگیا جس پر پولیس اہلکاروں نے اسے پکڑ کر نیچے اتار لیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024