• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بلوچ قوم کا ثقافتی دن

شائع March 3, 2018

بلوچ قوم کے ثقافتی دن پر کراچی سمیت ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جہاں لوگوں نے بلوچی ڈیزائن کے ملبوسات روایتی پگھڑی اور روایتی رقص کرکے بلوچوں سے محبت کا اظہار کیا۔

ثقافتی دن کی خوشی میں بلوچ عوام نے اپنے روایتی گیتوں پر رقص بھی کیا — فوٹو: اے پی پی

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع ککری گراؤنڈ میں بلوچ کلچرل ڈے پر میلہ — فوٹو: اے پی پی

بلوچ قوم کی لڑکیوں نے بھی اپنے ثقافتی دن کو منایا اور دیدہ زیب رنگ کے ملبوسات پہنے — فوٹو: اے پی پی

ثقافتی دن پر لڑکوں نے بلوچی  پگھڑی پہن رکھی ہے — فوٹو: اے پی پی

نیشنل میوزیم کراچی میں لگے اسٹال پر بلوچ ڈیزائن کے ملبوسات خواتین کی توجہ کا مرکوز رہے — فوٹو: اے پی پی

بلوچ عوام اپنے روایتی لباس میں اپنی قوم سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں — فوٹو: اے پی پی

بلوچ عوام نے ایک دوسرے کو اپگھڑی پہنائی — فوٹو: اے پی پی

حب میں عوام نے ثقافتی دن پر ریلی نکالی — فوٹو: اے پی پی