• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

تبصرے (1) بند ہیں

KHAN Feb 26, 2018 09:42pm
چیئرمین نادرا نے کراچی میں مزید میگا سینٹر کھولنے کا اعلان کیا ہے، اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کراچی میں ایک میگا سینٹر پی این ایس سی بلڈنگ نزد جناح برج(نیٹی جیٹی پل) میں بننا چاہیے، اس سے کیماڑی، شیریں جناح کالونی، سلطان آباد، ہجرت کالونی، شاہ رسول کالونی، نیلم کالونی، محمدی کالونی، کھارادر، میٹھادر، اولڈ کراچی، لی مارکیٹ، لیاری، بہار کالونی، ٹاور، رنچھوڑ لائن، اردو بازار، آئی آئی چندریگر روڈ اور ایم اے جناح روڈ پر رہائش پذیر شہریوں سمیت ایک بہت بڑی آبادی کو فائدہ ہوگا۔ یہ بلڈنگ ان تمام علاقوں اور خاص طور پر اولڈ کراچی میں رہنے والوں کی قریب ہے، یہاں سیکیورٹی بھی موجود ہے۔ یہاں نادرا میگا سینٹر بنانے والے کو لاکھوں افراد دعائیں دینگے۔ اسی طرح کراچی کے رہائشی اپنے اپنے علاقوں کے بارے میں ڈان کے توسط سے نادرا چیئرمین تک اپنے گزارشات پہنچا سکتے ہیں۔ برائے مہربانی ایسے مقام تجویز کیے جائیں جہاں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے کیونکہ موجود صورتحال میں عام شہری کو بار بار نادرا سے رجوع کرنا ہوتا ہے۔ آسان الفاظ میں پیدائش سے موت تک۔۔ پی این ایس سی بلڈنگ نزد جناح ۔۔ خیرخواہ

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024