• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

دنیا بھر میں سالِ نو کا جشن

شائع December 31, 2017

دنیا بھر میں سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی تھیں، پاکستان سمیت دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں شاندار آتش بازی کے اہتمام سمیت دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان میں سال 2017 کا آخری سورج غروب ہوتے ہیں، دنیا میں سال نو کا آغاز ہوا۔

سالِ نو کا آغاز برِاعظم آسٹریلیا سے ہوتا ہے، جہاں سب سے پہلے نیوزیلینڈ میں تقریبات کا آغاز ہوا۔

نیوزیلینڈ، آسٹریلیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سال نو کے حوالے سے خصوصی آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا۔

کئی ممالک نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ثقافتی اقدار کو مدِ نظر رکھتے ہوئے 2018 کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کیں۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خاتون 2018 کا منفرد ہیئر بینڈ پہنے ہوئے— فوٹو، اے ایف پی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خاتون 2018 کا منفرد ہیئر بینڈ پہنے ہوئے— فوٹو، اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

ram kirshan Dec 31, 2017 06:49pm
we are feeling tension as petrol prices increase in Pakistan. we are a nation in tension. Any ways HAPPY NEW YEAR