• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

2017 میں ریڈ کارپٹ کے 8 شاندار لُکس

اس سال بہت سے منفرد انداز بھی سامنے آئے جنہیں خوب پسند کیا گیا جبکہ ان لُکس کو کافی کاپی بھی کیا گیا۔
شائع December 27, 2017 اپ ڈیٹ December 30, 2017

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول شخصیات صرف ٹیلنٹ ہی نہیں اپنے فیشن میں بھی کافی کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔

2017 میں اسٹارز نے ایونٹس میں ریڈ کارپٹ پر اپنے اپنے بہترین انداز میں شرکت کی۔

اس سال بہت سے منفرد انداز بھی سامنے آئے جنہیں خوب پسند کیا گیا جبکہ ان لُکس کو کافی کاپی بھی کیا گیا۔

کون سا اسٹار اپنے فیشن گیم میں سب سے آگے رہا یہاں دیکھیں:

1- سنیتا مارشل (ہم اسٹائل ایوارڈز 2017)

2- عائشہ عمر (یلغار پریمیئر)

3- ماہرہ خان (لکس اسٹائل 2017)

4- میکال ذالفقار (لکس اسٹائل 2017)

5- سونیا حسین (ہم اسٹائل ایوارڈز 2017)

6- ارمینہ خان (یلغار پریمیئر)

7- عثمان خالد بٹ (ہم اسٹائل ایوارڈز 2017)

8- علی سیٹھی (میگنم پارٹی 2017)