• KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm

کوئٹہ کے میتھوڈسٹ چرچ میں خود کش بم دھماکا

شائع December 18, 2017

کوئٹہ میں میتھوڈسٹ چرچ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے تاہم پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر کارروائی کا آغاز کیا اور اندر موجود افراد کو باہر نکالا۔

امدادی کارکنوں نے تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔

کوئٹہ دھماکے بعد لاہور سمیت ملک بھر میں عیسائی برادری کی جانب سے احتجاج کیا گیا جبکہ کرسمس کے سلسلے میں جاری تقریبات کے پیش نظر چرچ کی سیکیورٹی کو بھی مزید بڑھا دیا گیا۔

کوئٹہ میں چرچ میں دھماکے کے نتیجے میں کئی خواتین بھی جاں بحق ہوئیں—فوٹو:اے ایف پی

سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی—فوٹو:اے ایف پی

چرچ میں خود کش حملے کے دوران بچے بھی موجود تھے—فوٹو:اے ایف پی

سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر چرچ کو گھیرے میں لے کر کارروائی کی—فوٹو:اے ایف پی

دھماکے کے بعد ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا—فوٹو:اے ایف پی

جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں—فوٹو:اے ایف پی

چرچ میں دھماکے کے بعد افراتفری پھیل گئی—فوٹو:اے ایف پی

پولیس کے اہلکاروں نے حملہ آوروں کے ساتھ مقابلہ کیا—فوٹو:اے ایف پی

کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے چرچ کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی—فوٹو:اے ایف پی

لاہور سمیت ملک بھر میں عیسائی برادری کی جانب سے دھماکے کے خلاف احتجاج کیا گیا—فوٹو:اے پی

پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کے دوران اکثر افراد جان بچا کرنکلنے میں کامیاب ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

لاہور میں کرسمس کی تقریبات کے دوران کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لیے دعا کی گئی—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں بھی کوئٹہ  دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں—فوٹو: اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

Anar Dec 19, 2017 06:36pm
Govt. ko chahiye k pata kare k damke k mavad kaha se baramad hote hy, E say kon banata hy?