• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

’ایٹمی ریاست‘ بننے پر شمالی کوریا میں جشن

شائع December 2, 2017 اپ ڈیٹ December 5, 2017

شمالی کوریا نے امریکا تک مار کرنے والے اپنے ایک اور طاقت ورترین بین البراعظمی بلیسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کے کامیاب تجربے کے بعد ملک بھر میں جشن منایا۔

ان تقاریب میں شریک افراد نے کامیاب میزائل تجربے کی حمایت میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا کہ ’ہم اس ہواسنگ 15 کے کامیاب تجربے کی خوشیاں منا رہے ہیں جو پوری دنیا کے سامنے چوسن (شمالی کوریا) کی طاقت اور عظمت کا مظاہرہ کر رہا ہے‘۔

ماہرین کا ماننا تھا کہ پیانگ یانگ کے اس میزائل تجربے کے بعد وہ واشنگٹن سمیت امریکا کے کسی بھی شہر کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگیا۔

پیانگ یانگ کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے اس تجربے کے بعد شمالی کوریا کو ایٹمی ریاست قرار دے دیا تھا۔

مذکورہ تجربہ شمالی کوریا کی جانب سے اب تک بین البراعظمی رینج کی صلاحیت کے حامل میزائل کا تیسرا تجربہ تھا اس قبل بھی پیانگ یانگ 2 مرتبہ ایسے میزائل تجربات کر چکا ہے۔

— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی