• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

ٹوکیو موٹر شو کی بہترین اور عجیب ترین گاڑیاں

شائع October 25, 2017

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 25 اکتوبر سے 3 نومبر تک موٹر شو کا انعقاد ہورہا ہے اور پہلے روز ہی کمپنیوں کی جانب سے اپنی نئی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور کانسیپٹ کاریں پیش کرنا شروع کردی گئیں۔

اور یہ تو سب کو معلوم ہے کہ اس وقت دنیا میں گاڑیوں کی صنعت میں جاپانی کمپنیاں ہی چھائی ہوئی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس موٹرشو پر بھی ان کا ہی غلبہ نظر آتا ہے، تاہم دنیا کے مختلف ممالک کی دیگر مشہور کمپنیاں بھی یہاں اپنی گاڑیوں سے لوگوں کے دل جیتنے کے عزم سے شریک ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں : ہونڈا کی سب سے منفرد کانسیپٹ گاڑی

ان کمپنیوں کی جانب سے جو گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں وہ دنگ کردینے والی ہیں جن میں سے چند کی تصاویر آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مرسڈیز کی نئی کانسیپٹ گاڑی متعارف

ٹویوٹا کی ایک اور کانسیپٹ گاڑی اے اآئی — اے ایف پی فوٹو

ٹویوٹا کی فائن کمفرٹ رائیڈ گاڑی کا ڈیزائن لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا جو کہ واقعی منفرد ہے — اے ایف پی فوٹو

مزدا کمپنی کی یہ کانسیپٹ گاڑی کائی نے لگتا ہے کہ پہلے روز کا میلہ اپنے نام کیا — اے ایف پی فوٹو

معروف کمپنی یاماہا کی جانب سے موٹوبوٹ ورژن 2 کو پیش کیا گیا جو پہلے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے— اے ایف پی فوٹو

آڈی کی کانسیپٹ گاڑی ایلائن ای وی — اے ایف پی فوٹو

ٹویوٹا کی گاڑی سنچری کا نیا ماڈل بھی موٹر شو میں رکھا گیا — اے ایف پی فوٹو

ٹویوٹا نے ٹی جے کروزر نامی منی وین اس موٹرشو کے دوران متعارف کرائی— اے ایف پی فوٹو

Viziv کو بھی شو میں متعارف کرایا گیا— اے پی فوٹو سوزوکی کی کانسیپٹ گاڑی

مرسڈیز کی کانسیپٹ گاڑی ای کیو کو پہلی بار کسی اییشائی ملک کے موٹرشو میں پیش کیا گیا — اے ایف پی فوٹو

ہونڈا نے بھی اپنی کانیسپٹ گاڑی اربن ای وی ٹوکیو موٹر شو میں پیش کی— اے ایف پی فوٹو

متسوبشی موٹر کمپنی کی گاڑی ای۔ ایوولیشن کا منفرد انداز — اے پی فوٹو

مرسڈیز اے ایم جی جی ٹی آر اور مرسڈیز ایف 1 گاڑیاں بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں — اے ایف پی فوٹو

ٹویوٹا کی ایک اور کانسیپٹ ونڈر کیپسول گاڑی جس میں دو افراد ہی سفر کرسکتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

کاواساکی کی نئی موٹرسائیکل کے ایکس 450ایف۔ایس آر — اے ایف پی فوٹو

مرسیڈیز کی گاڑی اے ایم جی پراجیکٹ ون کا منفرد ڈیزائن — اے ایف پی فوٹو

ڈائی ہیٹسو کی یہ کانسیپٹ کارگو وین بھی ڈیزائن کے حوالے سے کافی دلچسپ ہے — اے ایف پی فوٹو

مزدا کمپنی کی کانسیپٹ گاڑی کائی — اے پی فوٹو

ڈائی ہیٹسو کی نئی ڈی این کومپاگنو گاڑی اسی کے 1960 میں پہلی دفعہ تیار کیے جانے والے ماڈل کے ساتھ کھڑی ہے— اے ایف پی فوٹو