برائیڈل فیشن ویک کے آخری روز رنگوں کی بہار
تیسرے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے ریمپ پر اپنی کلیکشنز پیش کی جن میں نومی انصاری،صدف فواد خان، فہد حسین شامل تھے۔
پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) کے پیرس لوریل برائیڈل فیشن ویک 2017 (پی ایل بی ڈبلیو) کے آخری روز خوبصورت رنگوں سے مزین عروسی جوڑے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
اس روز ماڈلز کے ساتھ ساتھ پاکستان کے نامور اسٹارز بھی ریمپ پر جلوہ گر ہوئے، جن میں اداکارہ ماورا حسین، عروہ حسین، فواد خان، سجل علی، میکال ذوالفقار، ایمان علی، احد رضا میر اور مایا علی شامل ہیں۔
تیسرے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے ریمپ پر اپنی کلیکشنز پیش کیں جن میں نومی انصاری، صدف فواد خان اور فہد حسین شامل تھے۔
نومی انصاری
سائرہ شکیرا
نکی نینا
ایس ایف کے برائیڈلز
فہد حسین
تمام تصاویر بشکریہ: فیصل فاروقی اور ان کی ٹیم ڈریگن فلائے