• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

’اسٹار وارز 8‘ کے کرداروں کی تصاویر منظر عام پر

شائع September 26, 2017 اپ ڈیٹ December 21, 2017
فلم کی ٹیم نے 25 تصاویر جاری کریں—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
فلم کی ٹیم نے 25 تصاویر جاری کریں—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

امریکی ایپک اسپیس اوپرا فلم سیریز ’اسٹارز وارز 8‘ کے کرداروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، جن میں انہیں مختلف مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اسٹار وارز 8 ’دی لاسٹ جڈائے‘ کو رواں برس دسمبر میں ریلیز کیا جائے گا، اس سیریز کو امریکا کی سب سے معروف فلم سیریز کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ ’اسٹار وارز 8 دی لاسٹ جڈائے کے کرداروں کی تصاویر کو ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لورا ڈیرن اسٹار وارز 8 میں شامل

ڈائریکٹر ریان جوہنسن کی اس فلم کو کیتھالین کینیڈی اور رام برگمن نے پروڈیوس کیا ہے، جب کہ اس کی موسیقی جوہن ولیم نے ترتیب دی ہے۔

فلم کی ٹیم نے فلمی کرداروں کی 25 تصاویر ریلیز کی ہیں، جن میں انہیں فلم کے مختلف مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

فلم کو والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے موشن پکچرز کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں مارک ہیمل، ایڈم ڈرائیور، ڈیسے رائڈلے، اوسکر ایساک، لپیتا نویونگو شامل ہیں۔

اس باراکیڈمی ایوارڈ یافتہ 50 سالہ اداکارہ لورا ڈیرن بھی پہلی بار اسٹار وارز کا حصہ بنیں گی، وہ مزاحمت کار خاتون کے کردار میں نظر آئیں گی۔

مزید پڑھیں: 'اسٹارز وارز' کی پرنسز لیا کا انتقال

کیپٹن فاسما اور اس کے ساتھی جنگ کے لیے تیار ہیں

—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

جنرل ہیوکس کا ایک انداز

—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

لیوک اسکائی واکر کا روایتی انداز

—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

لیوک اسکائی واکر اور روئے کے تعلقات

—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

فِنِ اور روز کی ملاقات

—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

روئے ٹریننگ لیتے ہوئے

—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز
—فوٹو: ڈیوڈ جیمز لکاس فلمز

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024