• KHI: Asr 4:53pm Maghrib 6:31pm
  • LHR: Asr 4:17pm Maghrib 5:56pm
  • ISB: Asr 4:19pm Maghrib 5:59pm
  • KHI: Asr 4:53pm Maghrib 6:31pm
  • LHR: Asr 4:17pm Maghrib 5:56pm
  • ISB: Asr 4:19pm Maghrib 5:59pm
شائع August 7, 2017 اپ ڈیٹ March 29, 2018

کامیابی کیلئے ضروری 18 مشکل کام

فیصل ظفر



کیا آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو کچھ مشکل چیزوں کو کرنا ہی پڑے گا۔

ایسی چیزیں یا کام جو کوئی بھی کرنے کی ہمت نہیں کرپاتا، وہ چیزیں جو آپ کو خوفزدہ کردیں۔

کچھ چیزیں یا کام ایسے ہوتے ہیں، جو آپ کو سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں کہ آپ کتنی دیر تک انہیں کرسکتے ہیں مگر وہی آپ کی شخصیت کی وضاحت بھی کرتی ہیں۔

یہی چیزیں ہیں جو اوسط درجے کی زندگی اور کامیابی کا فرق ثابت ہوسکتی ہیں، انہیں نظرانداز کرنا بہت آسان ہوتا ہے اور آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ میں ایسا کرنے کی ہمت ہی نہیں۔

تو ان چیزوں کو جانیں اور آزما کر دیکھیں، ہوسکتا ہے کامیابی آپ کے قدم چومنے لگے۔

کسی بھی فرد کو ایسی فون کال کرنے کی ہمت کریں جس کو کرنے کی ہمت آپ اپنے اندر نہ پاتے ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو صبح اُس وقت اٹھنے کی عادت ڈالنا ہوگی جو آپ کے لیے بہت مشکل ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو لینے کے بجائے زیادہ دینے کی عادت ڈالنا ہوگی۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو دوسروں کا خیال اُس سے زیادہ رکھنا ہوگا جتنا وہ آپ کا خیال کرتے ہوں گے۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اس وقت بھی لڑنا ہوگا جب آپ تھکن سے بے حال ہوں۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اُس وقت غیریقینی کیفیت میں اقدامات اٹھانے ہوں گے، جب رِسک نہ لینا درست نظر آرہا ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اس وقت بھی قیادت کرنا ہوگی جب کوئی بھی آپ کے پیچھے نہ چل رہا ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اس وقت بھی خود پر سرمایہ لگانا ہوگا جب کوئی دوسرا ایسا نہ کررہا ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اس وقت احمق کی طرح نظر آنا ہوگا جب آپ اُن جوابات کو تلاش کررہے ہوں جو آپ کے پاس نہیں۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اس وقت تفصیلات میں جانا ہوگا جب ان سے جان چھڑانا آسان ہوگا۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اُس وقت نتائج دینا ہوں گے جب بہانے بنانا بھی آپشن ہوگا۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اُس وقت اپنی وضاحت کو تلاش کرنا ہوگا جب آپ کو 'حقائق' تسلیم کرنے کی ہدایت کردی جائے۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو غلطیاں کرنا اور کسی احمق کی طرح نظر آنا ہوگا۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو کوشش کے بعد ناکام ہونے پر دوبارہ کوشش کرنا ہوگی۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو تیز بھاگنا ہوگا چاہے سانس ہی کیوں نہ پھول رہا ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو ایسے لوگوں کے ساتھ اچھا ہونا ہوگا جن کا سلوک آپ کے ساتھ بہتر نہ ہو۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اپنے اقدامات پر جواب دینا ہوگا، چاہے حالات مشکل ہی کیوں نہ ہوجائیں۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو


آپ کو اُس طرف بڑھنا ہوگا جہاں آپ پہنچنا چاہتے ہیں، چاہے سامنے کچھ بھی آجائے۔
کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

تبصرے (21) بند ہیں

Kamran Khan Aug 07, 2017 10:04am
Nice information,,,,,,,,,,,,,,,,,,
ممتاز حسین Aug 07, 2017 10:08am
بہترین، ایسی تحاریر شائع کرتے رہا کریں
Hanzala Malik Aug 07, 2017 12:45pm
That's true....!
Read All Comments