• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

آئیفا ایوارڈز: موسیقی، رقص اور گلیمر کی محفل

شائع July 15, 2017 اپ ڈیٹ July 21, 2017

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے آسکر جیسی حیثیت رکھنے والے انٹرنیشنل انڈین فلمز اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) کا اسٹیج امریکی شہر نیویارک میں سج گیا۔

بولی وڈ حسینائیں اور اداکار دیدہ زیب لباس پہن کر ستاروں کی محفل میں شامل ہوئے، جہاں ہر طرف رقص، موسیقی اور گلیمرز کی جھلکیاں تھیں۔

آئیفا ایوارڈز میں 13 مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز دیے جاتے ہیں، جن کی نامزدگی پہلے ہی کی جاتی ہیں۔

تاہم جیتنے والے امیدواروں کا اعلان آئیفا تقریب میں ہوتا ہے، جس کے بعد انہیں ایوارڈ دیا جاتا ہے۔

آئیفا 2017 کے 18 ویں ایڈیشن کی میزبانی پروڈیوسر کرن جوہر، اداکار سیف علی اور ورون دھون نے کی۔

فلم کی تقریبا 2 دن جاری رہتی ہیں، اٹھارہویں ایڈیشن کی تقریبات 14 اور 15 جولائی کو ہوئیں۔

فلموں سے دور رہنے والی نرگس فخری بھی نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی
فلموں سے دور رہنے والی نرگس فخری بھی نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی
جونیتا گاندھی اور نیتی موہن پرفارمنس کرتے ہوئے—فوٹو: اے پی
جونیتا گاندھی اور نیتی موہن پرفارمنس کرتے ہوئے—فوٹو: اے پی
بولی وڈ انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر اے آر رحمٰن نے خصوصی پرفارمنس دی—فوٹو: اے پی
بولی وڈ انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر اے آر رحمٰن نے خصوصی پرفارمنس دی—فوٹو: اے پی
سرخ جوڑے میں کترینہ کیف دلکش نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی
سرخ جوڑے میں کترینہ کیف دلکش نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی
تپسی پنو کا ایک خوبصورت انداز—فوٹو: اے ایف پی
تپسی پنو کا ایک خوبصورت انداز—فوٹو: اے ایف پی
اے آر رحمٰن کے خصوصی گیتوں پر ڈانسرز نے پرفارمنس کی—فوٹو: اے ایف پی
اے آر رحمٰن کے خصوصی گیتوں پر ڈانسرز نے پرفارمنس کی—فوٹو: اے ایف پی
شبانہ اعظمی بھی پرجوش دکھائی دیں—فوٹو: اے ایف پی
شبانہ اعظمی بھی پرجوش دکھائی دیں—فوٹو: اے ایف پی
عالیہ بھٹ فوٹوگرافرز کی توجہ کا مرکز رہیں—فوٹو: اے ایف پی
عالیہ بھٹ فوٹوگرافرز کی توجہ کا مرکز رہیں—فوٹو: اے ایف پی
بولی وڈ سلطان محفل میں بھی تنہا نظر آئے—فوٹو: اے ایف پی
بولی وڈ سلطان محفل میں بھی تنہا نظر آئے—فوٹو: اے ایف پی
کرن جوہر کو بھی انڈسٹری میں 25 برس مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی
کرن جوہر کو بھی انڈسٹری میں 25 برس مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی
ہما قریشی بھی منفرد لباس میں نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی
ہما قریشی بھی منفرد لباس میں نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی
بولی وڈ ستاروں نے میڈیا کے لیے خصوصی پوز بھی دیے—فوٹو: اے ایف پی
بولی وڈ ستاروں نے میڈیا کے لیے خصوصی پوز بھی دیے—فوٹو: اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

ali Jul 16, 2017 09:24am
this is called the soft power,, soft diplomacy,, in which we are so so behind,, even we have negative image