• KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:05pm
  • LHR: Asr 3:44pm Maghrib 5:22pm
  • ISB: Asr 3:44pm Maghrib 5:23pm
  • KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:05pm
  • LHR: Asr 3:44pm Maghrib 5:22pm
  • ISB: Asr 3:44pm Maghrib 5:23pm

دنیا بھر میں عیدالفطر کے رنگ

شائع June 26, 2017

ملک بھر میں عیدالفطر بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، جہاں حالیہ قومی سانحات کے سبب حکومت اور افواج پاکستان نے عوام سے عید مکمل سادگی کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔

نماز فجر کی ادائیگی کے ساتھ بعد ملک بھر میں عیدالفطر کے اجتماعات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جہاں چھوٹے بڑے شہروں میں عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے۔

نماز عید کے اجتماعات کے بعد ملک میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے بلند درجات اور ملکی سلامتی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

بھارت، چین، ایران، عراق، فلسطین اور سری لنکا سمیت دنیا بھر میں کہیں اتوار اور کہیں پیر کو عیدالفطر منائی گئی۔

لاہور کی بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی جارہی ہے — فوٹو: رائٹرز

کراچی میں ایک بچی کے ہاتھوں میں مہندی کا خوبصورت ڈیزائن و رنگ — فوٹو: رائٹرز

لاہور کی بادشاہی مسجد میں خواتین نماز عید ادا کر رہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں عید گاہ گراؤنڈ میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے — فوٹو: اے ایف پی

راولپنڈی میں عید کی نماز کے دوران بچوں کی شرکت — فوٹو: رائٹرز

بیجنگ میں مسلمانوں نے نیوجائی مسجد میں نماز عید ادا کی — فوٹو: اے ایف پی

بیجنگ میں مسلمانوں نے نیوجائی مسجد میں نماز عید ادا کی — فوٹو: اے پی

بیجنگ کی نیوجائی مسجد میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

آگرا کے تاج محل میں بھارتی مسلمان نماز عید ادا کرتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

نئی دہلی کی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

کولکتہ میں ایک شخص نماز عید کے بعد بھارت میں گائے کے گوشت کو لے کر مسلمانوں پر حملے کےخلاف احتجاجی بینر اٹھائے کھڑا ہے — فوٹو: اے پی

نئی دہلی کی فیروز شاہ کوٹلہ جامی مسجد میں نماز عید سے قبل مسلمانوں کا گروپ سیلفی لے رہا ہے — فوٹو: اے پی

نئی دہلی کی جامع مسجد میں علی الصبح عید کی نماز کیلئے لوگ اکٹھے ہورہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کولکتہ میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی

عراقی مسلمان نجف میں نماز عید ادا کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

عراقی خواتین نجف میں عید کی نماز ادا کر رہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ایرانی خواتین مغربی تہران میں عید کی نماز ادا کر رہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تہران کی امام خومینی جامع مسجد میں نماز عید کی امامت کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

شام کے شمال مشرقی شہر قَمشلی میں خواتین عید کے حوالے سے تقریب میں حصہ لے رہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

فلسطین کے مغربی کنارے کے قصبے الخلیل میں بچے کھلونا بندوقوں سے کھیل رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

فرانسیسی بحر ہند کے جزیرہ ’ری یونین‘ میں مسلمان نماز عید ادا کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مسلمان عید کی نماز ادا کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی