• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا فاتح : تصویری جھلکیاں

پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کو اپنے نام کیا۔
شائع June 18, 2017

پاکستان نے اوول کے تاریخی میدان میں بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کا میلہ اپنے نام کرلیا۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان ان ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے جس نے ون ڈے ورلڈ کپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی جیسے اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔

ایک طرف فخر زمان نے پاکستان کی جانب سے اپنی پہلی سنچری اسکور کی اور مین آف دی میچ قرار پائے، وہیں دوسری جانب محمد عامر، جنید خان اور حسن علی نے بھارتی بیٹنگ کو ڈھانے میں کردار ادا کیا۔

اس تاریخی میچ کی تصویری جھلکیاں درج ذیل ہیں۔

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو آسانی سے ہر کر پہلی بار چیمپئن شپ اپنے نام کی— رائٹرز فوٹو

سرفراز احمد کپتان کے طور پر چیمپئنز ٹرافی اٹھائے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

سرفرار احمد اختتامی تقریب کے بعد ٹرافی کے ساتھ — اے پی فوٹو

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے کے بعد قومی ٹیم سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے— اے ایف پی فوٹو

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے اختتامی لمحات کی ایک جھلک — اے ایف پی فوٹو

آخری بھارتی بلے باز کا کیچ پکڑنے کے بعد سرفرار احمد ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

پاکستان بیٹنگ کے دوران پرستار ایک چوکے پر خوشی مناتے ہوئے جبکہ بھارتی کھلاڑی روہت شرما فیلڈنگ کررہے ہیں — رائٹرز فوٹو

رویندرا جدیجہ کی وکٹ لینے کے بعد جنید خان کا ایک انداز

پاکستانی پرستار اپوسٹرز اٹھائے ہوئے جن میں میچ کی صورتحال کا ذکر کیا گیا ہے — اے ایف پی فوٹو

فخر زمان سنچری اسکور کرنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، انہوں نے 114 رنز کی اننگ کھیلی — رائٹرز فوٹو

فخر زمان سنچری مکمل کرنے کے بعد سجدہ کررہے ہیں — رائٹرز فوٹو

پاکستانی پرستار ایک چھکے کے بعد جوش و خروش کا اظہار کررہے ہیں — رائٹرز فوٹو

میچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیمیں میدان میں اپنے اپنے ممالک کے قومی ترانے سنتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

اظہر علی ایک شاٹ کھیلتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

اظہر علی اور فخر زمان کی اوپننگ پارٹنر شپ نے جیت کی بنیاد رکھی — رائٹرز فوٹو

ہردک پانڈیا اظہر علی کو گیند کراتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

اظہر علی رن لیتے ہوئے — اے پی فوٹو
اظہر علی رن لیتے ہوئے — اے پی فوٹو

ایمپائر نو بال کا اشارہ دیتے ہوئے پاکستانی بلے باز فکر زمان کی وکٹ کا فیصلہ بدلتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ایم ایس دھونی اظہر علی کو رن آؤٹ کرتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

اظہر علی 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے — اے ایف پی فوٹو

پاکستانی ٹیم کی فتح پر پرستار خوشی سے جھوم اٹھے — اے ایف پی فوٹو

بھارتی کھلاڑی پاکستانی بلے باز کے آؤٹ ہونے پر خوشی منا رہے ہیں — اے پی فوٹو