• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

برمنگھم میں بھارت کی شاندار فتح

شائع June 4, 2017

چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں ہندوستان نے عمدہ بیٹنگ اور باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 124 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دو قیمتی پوائنٹ حاصل کر لیے۔

پہلے بیٹنگ کرنے والے بھارتی ٹیم کو اوپنرز نے عمدہ آغاز فراہم کیا جس کے بعد ویرات کوہلی اور یوراج سنگھ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انڈین ٹیم 319 رنز کا مجموعہ بنانے میں کامیاب رہی۔

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 41 اوورز میں 289 رنز کا ہدف ملا جو پرانے انداز میں کھیلنے کیلئے شہرت رکھنے والی پاکستانی بیٹنگ لائن کیلئے ایک ناقابل یقین ہدف ثابت ہوا اور پوری ٹیم 164 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

میچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کا قومی ترانہ پڑھا گیا— فوٹو: اے پی

میچ سے قبل لندن میں ہونے والے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے ان سے یکجہتی کا اظہار کیا— فوٹو: رائٹرز

بھارتی اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 136 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا— فوٹو: رائٹرز

شاداب خان ہندوستانی بلے باز شیکھر دھاون کو آؤٹ کرے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

میچ کیلئے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں آنے والا ایک پاکستانی شائق— فوٹو: رائٹرز

ہندوستانی بلے باز روہت شرما کے رن آؤٹ ہونے کا منظر— فوٹو: رائٹرز

روہت شرما نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے، وہ 91 رنز کی عمدہ باری کھیلنے کے بعد رن آؤٹ ہوئے— فوٹو: رائٹرز

محمد عامر انجری کے سبب زمین پر لیٹے ہوئے ہیں— فوٹو: رائٹرز

ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 68 گیندوں پر 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی— فوٹو: رائٹرز

محمد عامر کے بعد وہاب ریاض بھی انجری کا شکار ہو کر میدان سے باہر چلے گئے، یوراج سنگھ ان کیخیریت دریافت کر رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

میچ دیکھنے کیلئے عظیم ہندوستانی بلے باز سچن تنڈولکر بھی میدان میں موجود تھے— فوٹو: رائٹرز

اظہر علی 50 رنز بنا کر پاکستان کے سب سے کامیاب بلے باز رہے— فوٹو: رائٹرز

ہندوستان کے کپتان ویرات کوہلی پاکستان کی پہلی وکٹ حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

جموں کشمیر میں ایک شخص ٹی وی پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھ رہا ہے، دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ٹی وی پر میچ سے لطف اندوز ہوئے— فوٹو: رائٹرز

شعیب ملک ایک غیر ضروری رن لینے کی کوشش رن آؤٹ ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

محمد حفیظ کو آؤٹ کرنے پر رویندرا جدیجا خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو: اے پی

مین آف دی میچ یوراج سنگھ نے 32 گیندوں پر 53 رنزک ی باری کھیلی— فوٹو: رائٹرز

ہندوستانی شائقین اپنی ٹیم کی فتح کا جشن مناتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز