• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

’ماں جیسی ہستی دنیا میں کوئی نہیں‘

شائع May 13, 2017 اپ ڈیٹ May 14, 2017

آج کا دن ثابت کرتا ہے کہ ماں کے بغیر نہ صرف انسان کی زندگی بلکہ یہ دنیا بھی نامکمل ہوتی ہے۔

آج اس عظیم ہستی کا دن منایا جا رہا ہے، جس نے لوگوں کو انگلی سے پکڑ کر پہلا قدم اٹھانا سکھایا، گر کر سنبھلنا، سنبھل کر دوڑنا، دوڑ کر گرجانا، گر کر چوٹ کھانا، چوٹ سے بچ کر پھرآہستہ آہستہ قدموں کی رفتار بڑھاکر دوڑنا سکھایا۔

کسی بھی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کوئی ایک دن کافی نہیں ہوتا، تاہم یہ ضرور ہے کہ ایک دن اس ہستی کے نام کرنے سے اس کی اہمیت و انفرادیت میں اضافہ ضرور ہوجاتا ہے۔

ویسے ہر بچے کے لیے ہر دن اس کی ماں کا دن ہوتا ہے، مگر 14 مئی وہ دن ہے، جس دن ماں جیسی عظیم ہستی کو دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں ایک ہی دن خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔

ماں کا دن دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے، تاہم پاکستان سمیت زیادہ تر ممالک میں 14 مئی کو ماں کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

خوش نصیب ہیں، وہ انسان جن کی ماں آج ان کے پاس ہے، مگر نہ جانے ان کی دنیا کیسی ہوتی ہوگی، جن کی ماں نہیں ہوتی؟

—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو پی پی آئی
—فوٹو پی پی آئی
—فوٹو پی پی آئی
—فوٹو پی پی آئی
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو آن لائن
—فوٹو آن لائن
—فوٹو پی پی آئی
—فوٹو پی پی آئی