• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
شائع March 23, 2022


اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی وڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔

عام طور پر یہ کمال پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ دکھاتے ہیں جو ان معروف خواتین کے حسن میں اضافہ کرکے خود بھی شہرت حاصل کرلیتے ہیں۔

مگر کیا آپ نے بغیر میک اپ کے ان مشہور سلیبریٹز کے چہرے دیکھے ہیں ؟ اگر نہیں تو نیچے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ اسکرین پر نظر آنے والے چہروں سے کس حد تک مختلف ہے۔

ماہرہ خان

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

پاکستان اور بھارت دونوں یکساں طور پر مقبول ماہرہ خان اپنی قدرتی خوبصورتی کی بناءپر جانی جاتی ہیں اور یہ ان کے انسٹاگرام سے ہی لی گئیں دو تصاویر ہیں جس کا فرق واضح ہے۔

مہوش حیات

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

فلم ہو یا ٹی وی ڈرامے یا ماڈلنگ، مہوش حیات کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں جو تیزی سے عروج کی جانب گامزن ہیں۔

ہانیہ عامر

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

ہانیہ عامر نے بہت تیزی سے اس انڈسٹری میں اپنا نام بنایا ہے اور ان کے مختلف ڈرامے کافی مقبول ہوئے ہیں۔

ماورا حسین

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

ماورا حسین بھی پاکستان اور بھارت دونوں جگہوں کافی مقبول ہیں اور وہ اکثر اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

کبریٰ خان

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

کبریٰ خان کا نام بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

صبا قمر

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

صبا قمر کی پہلی بولی وڈ فلم ہندی میڈیم جلد ریلیز ہونے والی ہے، حقیقی زندگی اور پردہ اسکرین میں ان میں کیا فرق ہے وہ اس تصویر میں واضح ہے۔

یمنیٰ زیدی

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

یمنیٰ زیدی نے بہت کم عرصے میں اداکاری کے شعبے میں خود کو منوایا ہے اور ایک کے بعد ایک سپرہٹ ڈرامے دیئے ہیں۔

مایا علی

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

مایا علی اس وقت ٹیلیویژن کی چند بڑی اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔

صنم بلوچ

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

صنم بلوچ کا نام ٹی وی ناظرین کے لیے گمنام نہیں جو اداکاری کے ساتھ ایک مارننگ شو کی میزبان بھی ہیں اور اکثر سادہ حلیے میں ہی نظر آتی ہیں۔

رمشا خان

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

رمشا خان کو ابھی بہت زیادہ عرصہ نہیں ہوا مگر وہ تیزی سے ابھر رہی ہیں بالخصوص صنف آہن میں ان کا کام کافی پسند کیا جارہا ہے۔

عائزہ خان

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

پیارے افضل سمیت متعدد سپر ہٹ ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی عائزہ خان شادی کے کافی عرصے بعد اب دوبارہ شوبز کی دنیا میں سرگرم ہوئی ہیں۔

حمائمہ ملک

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

پاکستان اور بھارت دونوں جگہ کام کرنے والی حمائمہ ملک بھی سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں۔

سائرہ یوسف

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

ماڈلنگ، ٹی وی ڈرامے اور فلم ہر جگہ خود کو نمایاں کرنے والی سائرہ یوسف سے کون واقف نہیں۔

سجل علی

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

ٹیلیویژن ڈراموں کے بعد فلم نگری میں قدم رکھ کر شہرت حاصل کرنے والی سجل علی اس وقت پاکستان میں ٹی وی کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

صنم سعید

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

صنم سعید پاکستان کی انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جو ٹی وی کے بعد اب فلموں میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں۔

اقرا عزیز

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

اقرا عزیز نے بھی بہت تیزی سے ٹی وی انڈسٹری میں جگہ بنائی مگر آج کل بچے کی پیدائش کے بعد وہ وقتی طور پر چھوٹی اسکرین سے دور ہیں۔

عائشہ عمر

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

کامیڈی ڈرامے بلبلے سے شہرت حاصل کرنے والی عائشہ عمر گلوکاری کے شعبے میں بھی سرگرم ہیں، تو کیا یہ حقیقی زندگی میں اپنے کرداروں سے الگ لگتی ہیں؟

علیزے شاہ

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

علیزے شاہ اکثر مختلف وجوہات کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں مگر اداکاری کے میدان میں وہ تیزی سے ابھر رہی ہیں۔

گال گدوت

اے ایف پی فوٹو/ گال گدوت انسٹاگرام
اے ایف پی فوٹو/ گال گدوت انسٹاگرام

ونڈو ویمن کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں مشہور ہوجانے والی اداکارہ حقیقی زندگی میں ونڈرویمن سے بہت مختلف ہیں، مگر میک اپ کے بغیر تصاویر شیئر کرنے سے گھبراتی نہیں۔

جینیفر لوپز

اے ایف پی فوٹو/ جینیفر لوپز انسٹاگرام
اے ایف پی فوٹو/ جینیفر لوپز انسٹاگرام

جینیفر لوپز اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ اور فیشن ڈیزائنر ہیں اور پوری دنیا میں لوگ انہیں پہچانتے ہیں، مگر میک اپ کے بغیر انہیں پہچاننا کافی مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔

بیونسے

انسٹا گرام فوٹوز
انسٹا گرام فوٹوز

معروف امریکی گلوکارہ بیونسے اپنے کنسرٹس میں بہت زیادہ میک اپ کے ساتھ نظر آتی ہیں اور میک اپ کے بغیر ان کی شخصیت کافی زیادہ مختلف محسوس ہوتی ہے۔

جی جی حدید

انسٹا گرام فوٹوز
انسٹا گرام فوٹوز

سپرماڈل کی زندگی بھی کافی گلیمرس ہوتی ہے چاہے وہ رن وے پر ہوں یا نہیں، مگر جی جی حدید میک اپ کے بغیر بھی کچھ زیادہ مختلف نظر نہیں آتیں۔

لیڈی گاگا

اے ایف پی فوٹو/ لیڈی گاگا انسٹاگرام
اے ایف پی فوٹو/ لیڈی گاگا انسٹاگرام

حقیقی زندگی اور پردہ اسکرین پر یہ گلوکارہ و اداکارہ کتنی مختلف ہیں، اس کا اندازہ آپ ان تصاویر سے بخوبی لگاسکتے ہیں۔

شکیرا

اے ایف پی فوٹو/ شکیرا انسٹاگرام
اے ایف پی فوٹو/ شکیرا انسٹاگرام

کچھ عرصے قبل معروف گلوکارہ نے اپنی میک اپ فری سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی تھی اور ان کا کہنا تھا کہ میک اپ سے بھی ان کی شخصیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔

ٹیلر سوئفٹ

انسٹا گرام فوٹوز
انسٹا گرام فوٹوز

ٹیلر سوئفٹ اس وقت دنیا بھر میں انتہائی مقبول گلوکارہ ہیں اور میک اپ کے بغیر تصاویر شیئر کرنا بھی انہیں کافی پسند ہے۔

جسیکا البا

انسٹا گرام فوٹوز
انسٹا گرام فوٹوز

یقین کرنا مشکل ہے کہ میک اپ مصنوعات کی ایک بڑی کمپنی چلانے والی اداکارہ خود بغیر میک اپ کی تصاویر شیئر کرے، مگر ایسا اکثر ہوتا ہے۔

کیمرون ڈیاز

اے ایف پی فوٹو/ کیمرون ڈیاز انسٹاگرام
اے ایف پی فوٹو/ کیمرون ڈیاز انسٹاگرام

اس ہولی وڈ اسٹار نے اپنی مصروفیات کے دوران انسٹاگرام پر اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کی جس کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ان پر بڑھاپا طاری ہورہا ہے۔

بری لارسن

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

کیپٹن مارول کے کردار سے حال ہی میں دنیا بھر میں اپنے مداحوں میں مزید اضافہ کرنے والی اداکارہ میک اپ اور میک اپ کے بغیر کافی مختلف لگتی ہیں۔

ایمیلیا کلارک

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

گیمز آف تھیرونز کی اداکارہ میک اپ کے بغیر کتنی مختلف لگتی ہیں اس کا فیصلہ آپ خود کریں۔

عالیہ بھٹ

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

موجودہ دور میں تیزی سے ابھرتی اداکارہ عالیہ بھٹ بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ کیسی نظر آتی ہیں، وہ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

کیارا اڈوانی

ٹوئٹر فوٹوز
ٹوئٹر فوٹوز

کیارا کو بولی وڈ میں زیادہ عرصہ نہیں ہوا مگر اکثر مقبول ہیروز کے ساتھ انہیں کاسٹ کیا جاتا ہے۔

پرینیتی چوپڑا

انسٹا گرام فوٹوز
انسٹا گرام فوٹوز

پرینیتی چوپڑا اصل اور اسکرین کی زندگی میں کچھ زیادہ مختلف نہیں لگتیں، جس کا ثبوت یہ تصویر ہے۔

دپیکا پڈوکون

فیس بک فوٹوز
فیس بک فوٹوز

اس وقت بولی وڈ کی سرفہرست اداکاراﺅں کا ذکر ہو تو دپیکا پڈوکون کا نام اس میں ضرور شامل ہوگا، جو اب ہولی وڈ میں بھی اپنے قدم جما رہی ہیں۔

شردھا کپور

انسٹا گرام فوٹوز
انسٹا گرام فوٹوز

شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور بہت تیزی سے بولی وڈ میں اپنا نام بنارہی ہیں اور ان کی بیشتر فلمیں دیکھنے والوں کو پسند آئی ہیں۔

دیشا پٹانی

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

بولی وڈ کی یہ اداکارہ اپنے فیشن اسٹائل کے باعث زیادہ توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔

انوشکا شرما

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ تصاویر کو شیئر کررکھا ہے۔

کرینہ کپور خان

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

کرینہ کپور کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں مگر لگتا ہے کہ اصل زندگی اور پردہ اسکرین میں ان کے روپ رنگ میں کافی فرق ہے۔

کترینہ کیف

فیس بک فوٹوز
فیس بک فوٹوز

بولی وڈ کی باربی ڈول بھی بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ کافی مختلف لگتی ہیں، یقین نہیں آتا تو یہ تصویر دیکھ لیں۔

ایشوریہ رائے

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے کے دو انداز، آپ کی کیا رائے ہے؟

کنگنا راناوٹ

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

بولی وڈ کوئی کہلانے والی کنگنا کو بھی بغیر میک اپ اکثر افراد کے لیے پہچاننا آسان ثابت نہیں ہوگا۔

سوناکشی سنہا

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

سوناکشی سنہا نے فلم دبنگ سے شہرت حاصل کی اور اب کافی مصروف ہیں، کیا آپ کے خیال میں میک اپ کے بغیر وہ پردہ اسکرین سے مختلف نظر آتی ہیں؟

سونم کپور

انسٹاگرام فوٹوز
انسٹاگرام فوٹوز

انیل کپور کی بیٹی سونم کپور مختلف طرز کے کرداروں کو ادا کرکے شہرت سمیٹنے میں کامیاب رہی، مگر کیا آپ بغیر میک اپ کے ان کو پہچان سکتے ہیں؟

تبصرے (12) بند ہیں

Mian mUskrahat Ali Apr 16, 2017 08:51pm
all are looking good without make up else Karina and Ketrena.
bhatti adv Apr 17, 2017 08:17am
Have a slight difference which is almost reasonable and natural.
ڈاکٹر افضال ملک Apr 29, 2017 11:13pm
ان تمام اداکارائوں کو ایک نظر دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ صباء قمر ‘ ماورا حسین اور دیپکا پڈوکون میں کچھ ایسی بات ہے کہ جو انہیں تمام دیگر اداکارائوں سے ممتاز کرتا ہے ۔ میک اپ میں اور میک اپ کے بغیر بھی قدرت نے انہیں حسن کی تمام رعنائیوں اور دلکشی سے نوازا ہے۔ باقی شوبز کا نام ہی ایسا ہے کہ کسی بھی چیز کو خوبصورت بلکہ مزید خوبصورت کر کے پیش کرنا ہی تو ان کا کمال ہے۔ فلم انڈسٹری کی ہر اداکارہ خوبصورت نہیں ہوتی اور بعض کو میک اپ کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ صباء قمر ‘ ماورا حسین اور دیپکا پڈوکون بلاشبہ حسن میں بے مثال ہیں ۔
Vijay B Jan 20, 2018 03:09am
All the ladies are drop dead gorgeous. Such a pity I cannot read Urdu. How I wish this article was translated in to English as well.
Irfan Muhammad Jan 20, 2018 08:45am
Some of them are not looking attractive even after makeup.
عالیہ اشرف تُرک Jan 20, 2018 01:23pm
Only Maiza still looks good without makeup
anwar Jan 20, 2018 08:14pm
Sonakshi looking pretty without makup.
Hassan May 05, 2019 10:23pm
@Vijay B : use Google translate to translate from Urdu to Hindi.
Syed May 06, 2019 12:29am
All just ordinary looking women except for Aishwarya; she actually looked good without makeup than she did with makeup.
Liaqat Ali May 06, 2019 07:44am
The writer should use the same age and same pose photos for comparison.They are still very recognizeable.
Shahid Mahmood Mar 24, 2022 03:35am
Most of the Pakistani actresses are wearing make up in both of the pictures. Only Sajal, Sanam Saeed and Iqra look to have totally make up less pics.
Sameer Mar 24, 2022 03:41pm
Ever heard of google translate???