• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

شائع March 26, 2017
— فوٹو بشکریہ پلے بز
— فوٹو بشکریہ پلے بز

انٹرنیٹ پر ہر گزرتے روز نت نئے معمے سامنے آتے رہتے ہیں مگر اتنا مشکل کوئی نہیں جتنا اوپر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

سر کھجانے پر مجبور کردینے والی اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ متعدد ڈائس یا پانسے موجود ہیں مگر ان میں سے صرف ایک ہے جس میں چھ کی جگہ سات نقطے بنے ہوئے ہیں۔

اور اگر آپ اسے تلاش کرنے کی کوشش کرنے والے ہیں تو جان لیں سو میں سے بمشکل ایک یا دو افراد ہی اس میں کامیابی حاصل کرپاتے ہیں۔

پلے بز نامی ویب سائٹ میں اس معمے کو پوسٹ کیا گیا جس نے انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کے ذہن گھما دیئے۔

اور اس میں سے جواب ڈھونڈنا اتنا آسان نہیں جتنا آپ سوچ رہے ہیں بلکہ اس کے لیے تحمل اور اچھی نظر کی ضرورت ہے تاکہ درجنوں پانسوں میں سے اسے ڈھونڈ سکیں۔

تو کیا آپ اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوسکے ؟ اگر نہیں تو ہم ایک اشارہ دیتے ہیں کہ اوپر کی بجائے نیچے کے پانسوں کو غور سے دیکھیں۔

اگر اب بھی کامیاب نہیں ہوئے تو آپ اس کا جواب نیچے موجود تصویر سے جان سکتے ہیں۔

اور ہاں ہمیں کمنٹس میں بتانا مت بھولیں کہ آپ اسے بغیر تصویر میں دیکھے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوسکے تھے یا نہیں۔

فوٹو بشکریہ پلے بز
فوٹو بشکریہ پلے بز

تبصرے (10) بند ہیں

M. SOHAIL rASOOL Mar 27, 2017 12:04am
I found The Block With Seven Dots.. :) #Sohail_Rasool
M. SOHAIL rASOOL Mar 27, 2017 12:05am
Done From My Side... :) #Sohail_Rasool
حماد اشرف Mar 27, 2017 12:40am
میں نے ڈھونڈ لیا ہے
حماد اشرف Mar 27, 2017 12:41am
Found It
Tarek Bajwa Mar 27, 2017 03:02am
بہت آسان ۔۔۔ڈھونڈا۔۔۔بائیں طرف رھا۔۔
Hassan Usmani Mar 27, 2017 03:55am
Less than a minute i pointed out the one with 7 dots
Ghulam Rabani tunio Mar 27, 2017 08:32am
I have found seven dots in one minute
الیاس انصاری Mar 27, 2017 10:53am
I got it
ammara khan Mar 27, 2017 12:39pm
it was amazing.meri to pahli nazar hi seven dots walay per pari.
Kashif Shah Mar 27, 2017 02:57pm
Found at 2nd attempt.

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024