دنیا بھر میں 'یوم خواتین' کے کچھ رنگ
آج 8 مارچ ہے، وہ دن جب دنیا بھر میں یوم خواتین منایا جاتا ہے اور خواتین کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے۔
رواں برس یہ دن 'تبدیلی کے لیے جرات پیدا کرو' (Be Bold For Change) کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے، جس کا مقصد خواتین کو ان کے حق کے لیے کھڑے ہونے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ذیل میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے دنیا بھر کی خواتین کی کچھ عکاسی کی جارہی ہے۔