• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

پشاورزلمی،پی ایس ایل 2017 کی چمپیئن

شائع March 6, 2017

پشاورزلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 58 سے باآسانی شکست دے کر نئی چمپیئن ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

پشاورزلمی نے کامران اکمل کے 40 رنز کے بدولت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 148 رنز بنائے جبکہ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 90 رنز پر ڈھیر ہوئی۔

پشاورزلمی کے محمد اصغر نے 3، وہاب ریاض اور حسن علی نے 2،2 اور کرس جارڈن اور محمد حفیظ نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

کامران اکمل کو لیگ کے تین ایوارڈ دیے گئے، لیگ میں سنچری بنانے کے علاوہ شاندار بلے بازی پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی, بہترین بلے باز اور بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

پاکستانی تماشائیوں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا—فوٹو: رائٹرز

ڈیوڈ ملان نے پشاورزلمی کے لیے جارحانہ آغاز فراہم کیا—فوٹو: اے ایف پی

پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے —فوٹو: اے ایف پی

ریاد امرت نے ملان کی وکٹیں اڑادیں—فوٹو: اے ایف پی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تماشائیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی—فوٹو: رائٹرز

کامران اکمل نے 40 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

مداحوں نے اپنی ٹیموں کے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے—فوٹو: اے ایف پی

پشاورزلمی کے باؤلرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلےبازوں کو مکمل طورپر ناکام بنا دیا—فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کو دیکھنے کے لیے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی قذافی اسٹیڈیم آئے—فوٹو: اے پی

کامران اکمل کو پی ایس ایل کا بہترین وکٹ کیپر قرار دیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

پشاورزلمی، پی ایس ایل  2017 جیت کر چمپیئن بننے والی دوسری ٹیم بن گئی—فوٹو: اے ایف پی