• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

آسکرز 2017: پریانکا کے لباس سے مشابہہ 5 چیزیں

شائع February 28, 2017

بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) میں ان کے اسٹائل پر ملا جلا ردعمل موصول ہوا۔

یہ اداکارہ کی آسکر ایوارڈز میں دوسری مرتبہ شرکت تھی، اس سے قبل وہ 2016 کے اکیڈمی ایوارڈز میں جلوہ گر ہوئیں، جن کے خوبصورت لباس نے سب کا دل جیت لیا تھا۔

مزید پڑھیں: ارادے تبدیل، پریانکا چوپڑا آسکرز کیلئے روانہ

پریانکا چوپڑا نے 2016 کی تقریب میں جو گاؤن پہنا تھا، اسے گزشتہ سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔

اس سال پریانکا نے ڈیزائنر رالف اینڈ روسو کا ڈیزائن کیا ہوا گاؤن پہنا، جس کی ٹوئٹر پر بے انتہا تعریف کی جارہی ہے، تاہم ہمیں اس لباس کو دیکھ کر کئی ایسی چیزوں کا خیال آیا جو پریانکا کے گاؤن سے کافی مشابہہ ہیں۔

1- رضائی

فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف

2- گُلدان

فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف

3- دستانہ

فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف

4- کاجو کی مٹھائی

فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف

5- ماربل کے ٹائل

فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024