• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

پاک بحریہ کی مشقیں ’امن-2017‘

شائع February 12, 2017

بحیرہ عرب میں جاری پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشقوں ’امن-2017‘ کے دوران جہاں دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنانے کی مشقیں کی گئیں، وہیں ان مشقوں کے دوران پاکستان بحریہ اور پاک فوج کے بینڈ سمیت سری لنکا کے بحریہ اہلکاروں نے بھی رقص کا مظاہرہ کیا۔

امن مشقوں میں امریکا، برطانیہ، سری لنکا، فرانس اور ملائیشیا سمیت دنیا کے 35 سے زائد ممالک کی بحری افواج شامل ہے۔

پاکستان بحریہ امن مشقوں کا انعقاد پر 2 سال بعد کرتی ہے، جب کہ یہ مسلسل چھٹی اور تاریخ کی سب سے بڑی امن مشقیں ہیں۔

بحریہ کی امن مشقوں کا مقصد دشمن کی جانب سے سمندری حملوں کا مقابلہ کرنا، ملکی سمندری حدود سمیت دیگر سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور امن کو فروغ دینا ہے۔

دشمن کے تیراک حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے کی بھی مشقیں کی گئیں—فوٹو: اے پی پی

پاکستان بحریہ کے اسپیشل فورسز یونٹ نے سمندری حملے ناکام بنانے  کے شاندار مظاہرے کیے—فوٹو: رائٹرز

امریکی اور برطانوی اہلکار مشقوں کے دوران فضا سے زمین پر آئے — فوٹو: اے ایف پی

سمندری حملے کو ناکام بنانے کا مظاہرہ—فوٹو: رائٹرز

مشقوں کے دوران دشمن کے حملوں کو ناکام بنانے کے لیے جدید ترین آلات کے استعمال کا مظاہرہ بھی کیا گیا—فوٹو: رائٹرز

پاکستان بحریہ کے  اسپیشل آپریشنز فورس کے ممبران کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے—فوٹو: رائٹرز

امن مشقوں میں تمام ممالک کی افواج حصہ لے رہی ہیں—فوٹو: اے پی پی

مشقوں کے دوران پاک بحریہ سمیت سری لنکا بحریہ کے مرد و خواتین اہلکاروں نے رقص کا مظاہرہ کیا—فوٹو: رائٹرز

امن مشقوں میں دنیا کے 35 سےزائد  ممالک نے شرکت کی—فوٹو: رائٹرز

سری لنکن بحریہ کے اہلکار ثقافتی رقص کا مظاہرہ کرتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی