• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 4:15pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:29pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 4:15pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:29pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm

دنگ کردینے والی سمندری مخلوق

شائع January 11, 2017 اپ ڈیٹ January 12, 2017

انسان قدرت کے بنائے ہوئے نظام کو پوری طرح سمجھ جائے اور اس دنیا میں موجود ہر مخلوق کو دیکھ لے ایسا شاید ممکن ہی نہیں، اس کی ایک مثال سمندری مخلوق بھی کہہ جا سکتی ہے۔

ویسے تو ہر کسی نے کئی اقسام کی مچھلیاں دیکھی ہوں گی، لیکن سمندر کے اندر ایسی مخلوق بھی موجود ہے، جسے دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہیں آتا۔

روس کے ماہی گیر رومان فدرتسو نے سوشل میڈیا پر شکار کی ہوئی مچھلیوں کی تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر میں ایسی مچھلیوں کو پیش کیا گیا جنہیں شاید کبھی کسی نے دیکھا ہوگا۔

تصاویر میں موجود مچھلیوں کو دیکھ کر ایسا لگے گا جیسے یہ سمندر کی خوفناک ترین مخلوق ہیں، جو اتنے زیادہ خطرناک نظر آرہے ہیں جتنا شاید کوئی ڈراونی فلم کا نظارہ ہو۔

انسان تو اب تک شارک سے ہی ڈرتا تھا، تاہم ان خوفناک مچھلیوں کے بارے میں کیا کہنا ہے؟

سمندر میں موجود کئی مچھلیاں سانپ جیسی دکھائی دیتی ہیں —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

گول شکل کی نظر آنے والی یہ مچھلی کسی سیپی جیسی لگ رہی ہے، تاہم اس کی آنکھوں پر نظر ڈالیں تو معلوم ہو کہ یہ مچھلی ہے — فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

اس مچھلی کا چہرا کس جانور سے مل رہا ہے؟ —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

ان مچھلیوں کو دیکھ کر احساس ہورہا ہے کہ سمندری مخلوق کتنی منفرد ہے —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

انسان تو اب تک شارک سے ہی ڈرتا تھا، تاہم ان خوفناک مچھلیوں کے بارے میں کیا کہنا ہے —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

یقیناً آپ نے کبھی ایسی مچھلی نہیں دیکھی ہوگی —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

اس مچھلی کی خوفناک آنکھیں ہی کسی کو ڈرانے کے لیے کافی ہیں —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

یہ مچھلیاں دیکھنے میں جتنی چھوٹی ہیں، اتنی ہی خطرناک بھی لگ رہی ہیں —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

شاید آپ نے ایسی مچھلی کبھی نہیں دیکھی ہوگی —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو

یہ خطرناک مچھلی ناگ کو بھی پیچھے چھوڑ سکتی ہے —فوٹو : بشکریہ رومان فدرتسو