• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع January 9, 2017

2017 میں دنیا کے 12 سستے ترین سیاحتی مقامات



سیر و تفریح کرنا کس شخص کو پسند نہیں مگر اکثر لوگ اخراجات کے باعث ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔

تاہم ایک ویب سائٹ منڈونو نے حال ہی میں دنیا کے سستے ترین سیاحتی مقامات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں 2 افراد کے روزانہ کے اوسط خرچ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

ویب سائٹ نے ٹیکسی کے سفر، ایک رات ہوٹل میں قیام اور کھانے کے اخراجات کو اس درجہ بندی کے لیے استعمال کیا۔

تو جانیں کہ 2017 میں پاکستان سے باہر سستے ترین سیاحتی مقامات کونسے ہیں اور وہاں روزانہ کتنا خرچہ ہوسکتا ہے۔

12۔ والپار ایسو، چلی 127.59 ڈالرز (اوسطاً ایک دن)

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.98 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 13.61 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 112.92

11۔ سان انٹونیو، امریکا 123.23 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.51 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 19.77 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 101.94 ڈالرز

10۔ بلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ 101.67 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.96 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 24.56 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 76.15 ڈالرز

9۔ یریوان، آرمینیا 86.92 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.21 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 11.79 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 74.92 ڈالرز

8۔ لاس پالماس، اسپین 83 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.69 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 19.68 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 62.64 ڈالرز

7۔ سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگووینا 79.6 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.55 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 7.81 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 71.24 ڈالرز

6۔ براگا، پرتگال 79.26 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.93 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 12.01 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 66.32 ڈالرز

5۔ کلاماتا، یونان 75.69 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.02 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 21.86 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 52.81 ڈالرز

4۔ پاناما سٹی، پاناما 69.52 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.98 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 19.77 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 57.73 ڈالرز

3۔ صوفیہ بلغاریہ 69.34 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.44 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 11.18 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 57.73 ڈالرز

پریشتینا، کوسوو 62.49 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.54 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 5.45 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 56.50 ڈالرز

1۔ لیویو، یوکرائن 30.75 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 0.20 ڈالر

دو افراد کا کھانا : 4.77 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 25.79 ڈالرز

تبصرے (4) بند ہیں

wasif khan Jan 10, 2017 07:33am
Good work... thanks for these preciouse information... THANKS DAWN
SAEED Jan 10, 2017 09:22am
Must add Baku in it.. $66/day...
naeem Jan 10, 2017 12:09pm
wahan jane ke liye kya kya hona zarori hai and kis se rabta karna pare ga????
ahmak adamı Jan 10, 2017 12:49pm
peshawar =10 dollars per day-two men food= 6 dollars, one night stay=6 dollars, LAHORE=11 DOLLARS PER DAY - TWO MEN FOOD =5 DOLLARS, NİGHT STAY 5 DOLLARS