• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
جنید جمشید کی آواز کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا — فوٹو/ فائل
جنید جمشید کی آواز کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا — فوٹو/ فائل
شائع December 7, 2018

جنید جمشید کی آواز کا جادو — کئی یادگار حمد و نعت

ویب ڈیسک



جنید جمشید — پاکستان کی وہ معروف شخصیت، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو گلوکاری سے تھا لیکن بعد ازاں مذہب کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کردی۔

انہوں نے اپنے گلوکاری کے کیریئر میں وہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی، جو بہت ہی کم لوگوں کے نصیب میں آتی ہے، پاکستان کے بہترین پاپ سنگر ہونے کے باوجود انہوں نے گلوکاری اور موسیقی کے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔

تاہم انہوں نے اپنی آواز کو ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں اپنی نعتوں کے ذریعے زندہ رکھا، چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے-661 کے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا، جس میں جنید جمشید بھی سوار اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوار تھے۔

جنید جمشید کی خوبصورت نعتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں ان کے مداح انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

جنید جمشید بہت سے لوگوں کے لیے ایک متاثر کن شخصیت تھے، انہوں نے نعتوں کے ساتھ ساتھ کئی دینی پروگرام اور ایونٹس میں بھی شرکت کی، اپنی زندگی کے آخری سفر میں بھی وہ اسلام کی تبلیغ پر موجود تھے۔


محمدﷺ کا روضہ


امتی


الہی تیری چوکھٹ پر


محبت کیا ہے


میرے اللہ تیری یاد میں


حرم کی ہوائیں


فیضان محمدﷺ


دنیا کے اے مسافر


مدد اے میرے اللہ


قصیدہ بردہ شریف

تبصرے (3) بند ہیں

niaz ali Dec 08, 2016 03:22pm
jnad jamshad ki koiy se payare naat
Zafar iqbal Dec 08, 2016 04:18pm
Allah pak apko jannat main aala muqaam atta farmaaay. So sad.rat sae dil ko skooon nai hae es hadsay ko daikh ke tv pe
محمداطہرجمیل Dec 07, 2018 10:37am
اللہ پاک ان سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائیں۔آمین