• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

سیارے کس طرح دریافت کیے جاتے ہیں؟

شائع November 30, 2016
خاکہ بشکریہ NASA.
خاکہ بشکریہ NASA.

ہمارے نظامِ شمسی میں ہماری زمین سمیت 8 سیارے موجود ہیں، جو کہ ایک ستارے، یعنی ہمارے سورج کے گرد گھومتے ہیں۔ آج سے دو دہائیوں پہلے تک ہم یہ نہیں جانتے تھے کہ آیا ہمارے نظامِ شمسی کے علاوہ ہماری کہکشاں میں اور بھی سیارے موجود ہیں، یا نہیں۔

لیکن گذشتہ چند سالوں میں ہونے والی سائنسی ترقی کی مدد سے اب ہم اپنے نظامِ شمسی سے باہر سینکڑوں نئے سیارے دریافت کر چکے ہیں، جن میں سے کئی سیاروں کے حالات زندگی کے پنپنے کے لیے موزوں قرار دیے جا سکتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سیارہ حال ہی میں دریافت ہوا ہے جو سورج کے بعد ہمارے قریب ترین ستارے 'پروکسیما سینٹاری بی' کے گرد گھومتا ہے۔

نظامِ شمسی سے باہر کے سیارے کس طرح دریافت کیے جاتے ہیں اور ان پر زندگی کے پنپنے کے امکانات کا اندازہ کس طرح لگایا جاتا ہے، آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر سلمان حمید سے۔

سائنس کا اڈہ
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024