• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm

دنیا کی سات عظیم الشان مساجد

شائع November 21, 2016

دنیا بھر میں ہی نہایت خوبصورت اور شاندار عمارتیں موجود ہیں، تاہم اگر بات کی جائے مسلم دنیا کی تو وہ بھی خوبصورت عمارتوں کے سلسلے میں پیچھے نہیں، جن میں دنیا بھر میں تعمیر کی جانے والی شاندار مساجد سرفہرست ہیں۔

مسلم دنیا کی سات عظیم الشان مساجد کی تصویری سیر یہاں کریں۔

مکّہ مکرمہ کی مسجد الحرام—۔
مکّہ مکرمہ کی مسجد الحرام—۔
یروشلم کی مسجد اقصیٰ—۔
یروشلم کی مسجد اقصیٰ—۔
اسپین میں غرناطہ کی مسجد الحمرا—۔
اسپین میں غرناطہ کی مسجد الحمرا—۔
استنبول کی نیلی مسجد (Blue Mosque)—۔
استنبول کی نیلی مسجد (Blue Mosque)—۔
مالدیپ کے شہر مالے میں جامع مسجد اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے اہمیت رکھتی ہے—۔
مالدیپ کے شہر مالے میں جامع مسجد اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے اہمیت رکھتی ہے—۔
ایران میں اسفہان کی مسجد امام—۔
ایران میں اسفہان کی مسجد امام—۔
لاہور کی بادشاہی مسجد شامل —۔
لاہور کی بادشاہی مسجد شامل —۔

تبصرے (2) بند ہیں

Muhammad Kaleem Ansari Nov 21, 2016 06:56pm
Masjide Nabawi S.A.W ko top Mosque main Shamil karen.
Bilal Iqbal Nov 21, 2016 09:52pm
Where is masjid e Nabawi in your list?????