• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm

تاج محل بھی آلودگی سے دھندلا گیا

شائع November 9, 2016

ایک جانب جہاں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو فضائی آلودگی کے اعتباد سے دنیا کا بدترین شہر قرار دیا جاچکا ہے وہیں دوسری جانب بھارتی شہر آگرہ میں موجود دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبے تاج محل کا حسن بھی اسموگ اور آلودگی نے گہنا دیا ہے۔

محبت کی اس عظیم یادگار کا رخ کرنے والے سیاح اس سے کافی مایوس دکھائی دیتے ہیں، کیونکہ دھند کی چادر اتنی گہری ہے کہ اس کے ساتھ تصویر بنوائیں تو پس منظر میں تاج محل کے جاہ و جلال کی جگہ محض ایک ہیولا سا دکھائی دیتا ہے۔

تصاویر شیئر کرنے کی مشہور سائٹ انسٹا گرام کی یہ پوسٹس اس کا واضح ثبوت ہیں۔

Smog Over Wonder Taj Mahal!! Alarming situation!! Delhi Smog similar to 1952 London Smog. #tajmahal #delhismog

A photo posted by Sandeepbailotia (सन्दीप) (@sandeepyadu) on

شاید یہ سیاح بھی دھندلے تاج محل سے مایوس ہوکر پشت کیے تصویر بنوارہی ہیں۔

Fór að skoða einhverja byggingu í þokunni #TajMahal #Indland

A photo posted by Eyrún Andrésdóttir (@eeyrun) on

ان صاحب نے بھی اپنی پوسٹ میں آلودہ دن کا شکوہ کرڈالا ہے۔

When the sun looks like the moon #tajmahal #foggymorning

A photo posted by Srujan Bokka (@srujantg) on

دھند سے سورج بھی ٹھنڈا معلوم پڑتا دیکھا جاسکتا ہے۔

A bit of fog this morning in Agra. #tajmahal #india #honeymoon #trippyowl

A photo posted by Ben (@monsieuralbert) on

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2024
کارٹون : 24 دسمبر 2024